جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حضور اکرم ؐ نے رمضان المبارک میں کن 3 لوگوں کوجنت کی خوشخبری سنائی؟

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آج میں آپ کو رمضان المبار ک کے پاک مہینے کی مناسبت سے ایک چھوٹی مگر بہت ہی فائدہ مند باتیں پیش کر رہا ہوں اس با بر کت مہینے کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ اُم المو منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ تعالیٰ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فر ما یا جس شخص کا انتق ال روزہ کی حالت

میں ہوا اللہ تعالیٰ ق ی ا م ت تک روزوں کا ثواب عطا فر ما ئے گا روزہ دار کس قدر خوش نصیب ہے کہ اگر روزے کی حالت میں م و ت سے ہمکنارہو ا تو ق ی ا م ت تک روزوں کے ثواب کا حق دار پائے گا حضرت انس بن مالک ؓ فر ما تے ہیں۔کہ میں نے حضورِ اکرم ﷺ کو یہ فر ما تے ہو ئے سنا کہ یہ رمضان تمہارے پاس آ گیا ہے اس میں جنت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں اور شیا ط ین کو قید کر دیا جا تا ہے محروم ہے وہ شخص جس نے رمضان کو پا یا اور اس کی مغفرت نہ ہو ئی کہ جب اس کی رمضان میں مغفرت نہ ہو ئی تو پھر کب ہو گی؟ ایک اور حدیثِ مبارکہ ہے جس میں یہ ثابت ہو تا ہے کہ آپ ﷺ نے کن افراد کو جنت کی نوید سنائی۔ حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم ﷺ نے فر ما یا جس کو رمضان کےاختتام کے وقت م و ت آئی وہ جنت میں داخل ہو ا اور جس کی م و ت نو ذی الحج کے ختم ہو تے وقت آ ئی وہ بھی جنت میں داخل ہو گا۔ اور

جس کی م و ت صدقہ دینے کی حالت میں آئی وہ بھی جنت میں داخل ہو گا تو میری آپ سب سے گزارش ہے کہ بے شک گرمی ہے لیکن بخشش کا یہ مہینہ آپ نے ہاتھ سے نہ جانے دیں اور اس مہینے کے تمام روزے رکھیں نماز پڑھیں صدقہ دیں اور اپنے گ ن ا ہ وں کی معافی مانگیں بے شک اللہ تعالیٰ کی ذات معاف کر نے والی ہے۔ ماہ رمضان برکتوں والا

مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہ نم کی آ گ سے نجات کا ہے۔جب رمضان المبارک کا چاند نظر آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ یہ چاند خیر و برکت کا ہےیہ چاند خیر و برکت کا ہے،

میں اس ذات پر ایمان رکھتا ہوں جس نے تجھے پیدا فرمایا۔ حضرت جبرائیل علیہ سلام نے دعا کی کہ ہلاک ہوجائے وہ شخص جس کو رمضان کا مہینہ ملے اور وہ اپنی بخشش نہ کرواسکے، جس پر حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا آمین! حضرت جبرائیل علیہ سلام کی یہ دعا اوراس پر حضرت محمد ﷺ کا آمین کہنا اس دعا سے ہمیں رمضان کی اہمیت کو سمجھ لینا چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…