منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

وہ سورۃ مبارکہ جس کو لکھ کر پاس رکھا جائے تو دنیاوی مشکلات کے پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجاتے ہیں

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ کا فرمان ہے کہ قرآن مجید پہاڑوں پر اتارا جاتا تو اسکے بوجھ سے وہ پھٹ جاتے۔ لیکن انسان کے سینے نے اس کو قبول کیا ۔یہ کتنی بڑی فضیلت ہے کہ انسان اللہ کا خلیفہ ہونے کے اعزاز کی وجہ سے۔ قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ رکھتا ہے۔ تو وہ

پرسکون ہوجاتا ہے۔یہ قرآن کا اعجاز ہے جو انسان کو روحانی طور پر ایسی قوت عطا فرماتا ہے ۔کہ جس کی جگہ کوئی میڈیسن نہیں لے سکتی ۔عارفان حق نے فرمایا ہے کہ انسان پر جتنا بھی دنیاوی بوجھ ہو ۔اگر وہ کلام پاک پڑھتا رہے۔ اور کسی بھی سورہ مبارکہ کا وظیفہ بھی کرے۔ اسے شفا ہی شفا ہے۔عارفین کہتے ہیں ۔کہ قرآن مجید جو شخص سورۃ الاعراف ہر مہینہ میں ایک دفعہ پڑھے گا ۔ تو اسے بروز قیامت کوئی خوف و غم نہ ہوگا۔اگر جمعہ کو ایک مرتبہ پڑھے گا تو اس کا حشر ان لوگوں میں ہوگا جن سے حساب نہ لیا جائے گا۔ جو کوئی سورۃ الاعراف 3دفعہ پڑھے گا جابر حاکم اس سے نرمی سے پیش آئے گا۔ اگر کوئی سورۃ الاعراف لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ ہر قسم کی دنیاوی مشکلات سے محفوظ رہے گا۔جو کوئی سورۃ الاعراف کوعرق گلاب اور زعفران سے لکھ کر اسے اپنے پاس رکھے گا اور گھول کر اسے پیئے گا تو اس کا دل اللہ کے نور سے منور ہوگا۔ اور کوئی شخص سورۃ الاعراف کو لکھ کر اسے شہد میں ملا کر پیئے گا تو اس کے علم میں اضافہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…