ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

روزانہ صرف ایک بار پڑھ لیں چند دنوں میں دولت آپ پر مہربان ہوجائے گی

datetime 1  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہمارے رزق میں برکت نہیں ہوتی کتنی وجوہات ہیں اگر ہم ان وجوہات پر غور کریں اور اگر ہم ان کو ترک کردیں چھوڑ دیں خدا کی قسم اللہ اتنا رزق عطا فرمادے گااللہ اتنا رزق عطا فرمادے گا کہ ارد گرد کے لوگ بھی حیران و پریشان ہوجائیں گے کہ یا راس بندے کے پاس رزق آکہاں سے رہا ہے یہ بندہ اتنا ایماندار ہو کیسے گیا ہے

رزق کی ریل پیل کیسے ہوگئی ہے آخر وجہ یہی بنتی ہے آپ اگر اپنے دل میں یہ بات پختہ کرلیں جی میں نے جھوٹ نہیں بولنا جو مرضی ہوجائے میں نے سود نہیں کھانا اللہ نے مجھے اگر ایک روپیہ دیا ہے میں نے آدھا روپیہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہے اللہ نے مجھے دس دیئے ہیں میں نے پانچ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے ہیں خدا کی قسم آپ یوں کر کے دیکھئے آپ کچھ ہی دنوں میں اتنے مال دار ہوجائیں گے کہ آپ سے بڑا مالدار ہی کوئی نہیں ہوگا سب سے بڑی بات تو یہ ہو گی کہ آپ اللہ کے محبوب بندے بنیں گے جب آپ جھوٹ چھوڑ دیں گے غیبت چھوڑ دیں گے حرام کھانا چھوڑ دیں گے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چھوڑ دیں گے اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے پھر اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا محبوب بندا بنائے گا آپ اللہ کی عبادت کریں گے تو اللہ آپ کو محبوب بندہ بنائے گا پھر اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی باتوں کو پورا فرمائے گا تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کیا کریں کہ مولا ہمیں اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ بنا مولا سود سے غیب سے چغلی سے حسد سے ریاکاری

سے مولا ان سب سے ہم کو نجات عطا فرما سورہ اخلاص کا ایک حدیث پاک ہے نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایاایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا تہائی قرآن کے برابر ہے دو دفعہ سورہ اخلاص پڑھنا دو تہائی قرآن کے برابر ہے دو تہائی قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اور اگر کوئی بندہ تین

دفعہ سورہ اخلاص پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطافرماتا ہے یہ ہے سورہ اخلاص کی برکت عمل بڑا مختصر ہے اور طاقتور بہت زیادہ ہے عمل یہ ہے کہ آپ نے جب بھی آپ اپنے گھر میں داخل ہوں آپ اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سب سے پہلا کام

یہ کریں سلام کریں سلام کرنے کے بعد میرے آقانبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں درود وسلام کا ہدیہ پیش کریں پھر اس کے بعد آپ گھر والوں کو سلام کریں سلام کرنے کے بعد سورہ اخلاص پڑھیں تین کام آپ نے کرنے ہیں جب آپ اپنے گھر میں داخل ہوں سلام کریں آقاﷺ کی ذات پر درود پاک کا ہدیہ پیش کریں اور پھر سورہ اخلاص پڑھیں یہ تین کام آپ اپنے گھرمیں داخل ہوتے وقت روٹین بنالیں گھر میں کوئی ہو یا نہ ہو خدا کی قسم اللہ کچھ ہی دنوں کے اندر آپ کے رزق میں وسعت عطافرما دے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…