اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

مو لا نا طا رق جمیل کیساتھ بیٹھا یہ بچہ ایسے پا کستا نی مشہور اداکارکا بیٹا ہے کہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلی گلی ، محلے محلے اسلام کی عظت اور سربلندی کیلئے پھرنے والے فرزندان اسلام کا بس ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ وہ خود کو تو اسلام کے مطابق ڈھالیں ہی مگر ساتھ ہی ساتھ عوام الناس میں بھی اسلامی شعور بیدار کرنے کیلئے حتی الامکان کوششیں کریں اور نہ صرف بڑوں ، بوڑھوں بلکہ بچوں میں

بھی اسلامی اقدار کو اجاگر کریں اور انہیں مستقبل میں اسلام کی خدمت کیلئے تیار کریں .کہا جاتا ہے کہ آپ بچوں کے دماغ میں اگر ان کے بچپن میں ہی کوئی بات بٹھانے کی کوشش کریں گے تو وہ نہ صرف انہیں یاد رہے گی بلکہ ان کی فطرت ثانیہ بھی بن جائے گی ۔برصغیر اور بالخصوص پاکستان میں والدین اپنے بچوں کو مساجد اور مدارس میں دین اسلام اور قرآن حکیم سیکھنے کیلئے بھیجا کرتے ہیں آپ امیر ہوں تو مولوی صاحب کو گھر میں بلالیا جا تا ہے اور متوسط طبقے میں عادت یہ ہوتی ہے کہ صبح میں بچوں کے سکول جانے سے پہلے انہیں مسجد بھیجا جاتا ہے یا پھر سکول سے چھٹی کے بعد شام میں بعد نماز عصر وہ دین کا بنیادی علم سیکھنے کیلئے اللہ کے گھر کا رخ کرتے ہیں . یقیناً یہ روح پرور ماحول آپ نے بھی دیکھا ہو گا کہ جب خوبصورت ننھے پھول ، چہروں پرمعصومیت کا نور لئے اللہ کی بارگاہ میں، قرآن پاک گود میں لے کر ایک مخصوص انداز میں ہِلتے ہوئے اپنا سبق یا دکرتے ہیں تو دل کس قدر سرشار ہوتا ہے اور ان پر بے پناہ پیار بھی آتا ہے . ذیل میں معروف سکالر مولانا طارق جمیل کی ایک ایسی ہی تصویر ہم اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جس میں ان کے ساتھ معروف پاکستانی اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر کا بیٹا براجمان ہے .

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…