پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’مانگنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا‘‘

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

ایک مرتبہ حضرت علیؓ دشمنوں کے نرغے میں بہادری سے لڑ رہے تھے ۔ ایک دشمن نے عقب سے حملہ کرنا چاہا۔ آپؓ نے سنبھل کر دفاعی وار کیا۔ ان کے وار سے دشمن کی تلوار ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی اور وہ نہتا ہو گیا۔ حضرت علیؓ نے فوراََ ہاتھ روک لیا ۔ دشمن دلیر تھا بھاگا نہیں بلکہ کہنے لگا مجھے تلوار دو میں اب بھی لڑنے کیلئے تیار ہوں۔

حضرت علیؓ نے فوراََ اپنی تلوار اس کے حوالے کر دی اور خود غیر مسلح ہو گئے۔ دشمن ہکا بکا رہ گیا اور مشکل سے سوال کیا’’آپؓ نے تلوار مجھے دی اور خود غیر مسلح کیوںہو گئے‘‘۔ حضرت علیؓ نے جواب دیا اور کیا کرتا۔ آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی نے مجھ سے مانگا ہو اور میں نے دینے سے انکار کیا ہو۔ دشمن نے کہا کہ میں آپؓ کی جرأت اور شرافت کے سامنے اپنا سر جھکاتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…