منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

آب ِزم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کائنات کے حقائق میں حقیقت یہ بھی سامنے آئی ہے کہ عام پانی سے بجلی کا کرنٹ آسانی سے گزر جاتا ہے لیکن آب ِ زم زم میں سے کرنٹ کبھی نہیں گزر سکتا ۔ دو الگ الگ بوتلوں میں پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا۔برقی تار کے سرے سے بلب لگا کر دونوں سروں

کو پہلے چیک کرتے ہوئے بلب روشن ہو گیا۔ ان تاروں کو جب آب ِ زم زم میں ڈالا تو بجلی نہ گزر سکی اور بلب روشن نہ ہوا لیکن جب عام پانی میں تاروں کے سروں کو ڈبویا گیا تو بلب روشن ہو گیا۔اس سے یہ حقیقت واضح ہو گئی یہ آب ِ زم زم کوئی عام پانی نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی خاص قدرت کا مظہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…