کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا
سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی فوجی ، اسکی اہلیہ اور بچہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوئم ٹوریو میموریل ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے ڈاکٹر شیرنگ سافیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ لداخ میں رہائش پذیر بھارتی فوجی جو کہ 25فروری سے یکم مارچ تک چھٹی پر… Continue 23reading کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا