انسدادکورونا ویکسین کی تیاری، عالمی رہنماؤں نے کتنے ہزار کھرب روپے دینے کاوعدہ کر لیا
برسلز(این این آئی) عالمی رہنماؤں، معروف شخصیات اور مخیر حضرات نے کورونا وائرس ویکسین، علاج اور ٹسیٹنگ کی تحقیق کے لیے 7 ارب 40 کروڑ یورو (8 ارب 10 کروڑ ڈالر) دینے کا وعدہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ عزم یورپی یونین کی جانب سے منعقدہ ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران کیا گیا… Continue 23reading انسدادکورونا ویکسین کی تیاری، عالمی رہنماؤں نے کتنے ہزار کھرب روپے دینے کاوعدہ کر لیا



































