قطر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ، دوحہ میں فائرنگ کی خبریں، سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم کےٹویٹ نے کئی سوالات پیدا کردئیے
دوحا( آن لائن )قطر میں حکومت کا تختہ الٹنے کی افواہوں کو غلط خبریں قرار دے کر مسترد کردیا گیا ہے لیکن سابق قطری وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم بن جابر آل ثانی کی ایک ٹویٹ نے یہ سوال ضرور پیدا کردیا ہے اور وہ یہ کہ اس وقت اس چھوٹے سے خلیجی عرب ملک… Continue 23reading قطر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ، دوحہ میں فائرنگ کی خبریں، سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم کےٹویٹ نے کئی سوالات پیدا کردئیے



































