دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز ، سب سے زیادہ اموات کس ملک میں ہوئیں؟صورتحال بدستور تشویشناک
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 88550 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں نہ صرف تباہی مچارکھی ہے بلکہ انتہائی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، جان لیوا وائرس سے اب تک 88550 افراد ہلاک ہوچکے… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز ، سب سے زیادہ اموات کس ملک میں ہوئیں؟صورتحال بدستور تشویشناک