جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنیوالا بھارتی جوڑا جرمنی میں گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

برلن(این این آئی) بھارت کی لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنیوالے بھارتی جوڑے کو جرمنی میں گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار جوڑا گذشتہ دو سال سے جرمنی میں مقیم کشمیری اور سکھ کمیونٹی کی

جاسوسی کررہا تھا۔ جرمن پراسیکیوٹرز کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والا مشتبہ شخص جرمن انٹیلی جنس افسر سے بھی مسلسل رابطے میں تھا۔ مشتبہ بھارتی جاسوس کے خلاف جرمنی نے ملکی قوانین کے تحت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…