ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے کا معاملہ بھارت نیپالی وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گیا، اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ تیار ، سازش بے نقاب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے وزیر اعظم اولی کا کہنا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیپالی وزیر اعظم نے کھٹمنڈو میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے اور ایسا پارلیمان کے… Continue 23reading ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے کا معاملہ بھارت نیپالی وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گیا، اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ تیار ، سازش بے نقاب



































