اسرائیل نے حملہ کیاتو تل ابیب اورحیفا کوتباہ کر دیا جائیگا‘ایران نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
تہران (این این آئی)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے ایک کمانڈر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے حملہ کیا تواس کے شہروں تل ابیب اور حیفا کو تباہ کردیا جائے گا۔ایرانی کمانڈر نے یہ دھمکی اسرائیلی فوج کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں دی ہے۔اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران… Continue 23reading اسرائیل نے حملہ کیاتو تل ابیب اورحیفا کوتباہ کر دیا جائیگا‘ایران نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی