’’طیارےمیں سفر کے دوران نماز پڑھنے کی سہولت متعارف ‘‘ سعودی ائیر لائن کے شاندار اقدام نے مسلمانوں کو خوش کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی قومی ائیر لائن کی طرف سے نماز کیلئے فراہم کی جانے والی جگہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل تیزی کیساتھ وائرل ہو گئیںہیں ۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے نمازیوں کیلئے جہاز میں ایک جگہ مختص کی گئی ہے جس میں وہ نماز آسانی کیساتھ ادا کر سکیں گے ۔تاہم… Continue 23reading ’’طیارےمیں سفر کے دوران نماز پڑھنے کی سہولت متعارف ‘‘ سعودی ائیر لائن کے شاندار اقدام نے مسلمانوں کو خوش کردیا