کرونا وبا سے نجات پانے کے قریب پہنچ گئے ہیں،سعودی عرب
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اسسٹنٹ ہیلتھ انڈر سیکرٹری عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ عن قریب قوم کو کرونا وبا کے خاتمے کی خوش خبری سنائی جائے گی۔ ہم عن قریب اس وبا سے سیاسی، اقتصادی اور صحت کے ذریعے مضبوط انداز میں نکل جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے وضاحت کی کہ… Continue 23reading کرونا وبا سے نجات پانے کے قریب پہنچ گئے ہیں،سعودی عرب


































