متحدہ عرب امارات سے شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ٹھوس شواہد مانگ لیے گئے
جنیوا (این ای آئی )اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات سے اماراتی وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ٹھوس شواہد مانگ لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا سے جاری بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے متحدہ عرب امارات سے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ٹھوس شواہد مانگ لیے گئے