پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے مسترد کردی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرنیوالی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک لغو اور بے بنیاد درخواست ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں جسٹس سنیل بی شکرے اور جسٹس فردوش پی پونی والا پر مشتمل دو رکنی… Continue 23reading پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے مسترد کردی










































