بائیڈن کا ترکیہ کو ایف 16کی فروخت کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے استنبول دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ترکیہ کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترک ایوان صدر کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان… Continue 23reading بائیڈن کا ترکیہ کو ایف 16کی فروخت کی حمایت کا اعلان