روس تیسری جنگ عظیم شروع کرسکتا ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ
ماسکوبرلن(این این آئی)جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس تیسری جنگ عظیم شروع کرسکتا ہے جبکہ جرمنی روس کے خلاف مسلح جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔جرمن اخبار نے ان معلومات کو جرمن وزارتِ دفاع سے حاصل کردہ خفیہ دستاویزات سے منسوب کیا۔جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ روس اگلے سال… Continue 23reading روس تیسری جنگ عظیم شروع کرسکتا ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ