پیرو میں دنیا سے الگ تھلگ رہنے والا قبیلہ پہلی بار منظرِ عام پرآگیا
لیما(این این آئی)سروائیول انٹرنیشنل کی جانب سے پیرو ایمیزون کے جنگلات میں رہائش پزیر، دنیا سے کٹ کر ایک الگ تھلگ رہنے والے قبیلے ماشکو پیرو کی نایاب تصویر اور فوٹیج جاری کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نایاب تصویر میں ماشکو پیرو قبیلے کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ پیرو کے… Continue 23reading پیرو میں دنیا سے الگ تھلگ رہنے والا قبیلہ پہلی بار منظرِ عام پرآگیا