جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے شعبہ آئی ٹی کے سربراہ امیت مالویہ پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ امیت مالویہ اور ارنب گوسوامی… Continue 23reading جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج











































