چین میں کتے ،بلیوں او ر دیگر حرام جانوروں کے گوشت پر پابندی عائد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ تاریخی قانون ایک کروڑ 30 لاکھ کی آبادی والے چین کے شہر شین زین میں پاس کیا گیا جس پر یکم مئی سے… Continue 23reading چین میں کتے ،بلیوں او ر دیگر حرام جانوروں کے گوشت پر پابندی عائد



































