ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

اٹلی میں ایک ہی روز کرونا وائرس 837 زندگیاں نگل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(این این آئی )کورونا وائرس اٹلی میں مزید837 زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد جان سے گئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی، مزید ساڑھے چھ ہزار مریض سامنے آگئے، برطانیہ میں کورونا وائرس نے

ایک ہی روز میں 381 شہریوں کو زندگی سے محروم کردیا، مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی۔ادھر بیلجیم میں 192 اور نیدر لینڈز میں 175 افراد ایک ہی روز میں موت کا شکار بن گئے۔وائرس نے دنیا بھر میں 8 لاکھ 37 ہزار افراد کو جکڑ لیا، 41 ہزار اموات سامنے آ چکیں تاہم ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صحت یاب ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…