مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ کے کئی علاقوں میں 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ کے کچھ علاقوں میں بھی 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ کر دیا گیا، جدہ کے علاقوں کیلو 14 جنوب، کیلو 14 شمال، المحجر، غلیل، قریات، کیلو 13، بترومین میں نقل و حرکت پر مکمل پابندی رہے گی۔ ان تین شہروں میں کرفیو کے نفاذ کے… Continue 23reading مکہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ کے کئی علاقوں میں 24 گھنٹوں کا کرفیو نافذ



































