ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

ایرانی عالم دین کا امریکا میں انسداد کرونا مرکز قائم کرنے کی صلاحیت کا دعویٰ

datetime 4  اپریل‬‮  2020 |

تہران (این این آئی )ایران میں وزراء اور حکومتی عہدیدار ایک طرف بار بار امریکی پابندیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ اعتراف کرتے ہیں کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران میں کرونا کی وباء کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ ایران میں ایسے خوش خیال لوگ بھی موجود ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب امریکا اور یورپ کو انسداد کرونا مہم میں مدد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

۔میڈیارپورٹس کے مطاق ایران کے فارس صوبے کے ممسنی شہر کے ایک سرکردہ شیعہ رہنما اور شہر کی جامع مسجد کے امام حسین شاکری نے دعویٰ کیا کہ پاسداران انقلاب امریکا اور ایران میں انسداد کرونا مراکز قائم کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پاسداران انقلاب کے ہیڈ کواٹر میں ایک تقریب سے خطاب میں حسین شاکری نے کہا کہ اگر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای اجازت دیں تو پاسداران انقلاب امریکا، فرانس، اٹلی اور لندن میں انسداد کرونا مراکز قائم کر سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر سپریم لیڈر اجازت دیں تو ہم امریکا اور یورپ میں لبیک یا خامنہ ای کے عنوان سے صحت کے مراکز قائم کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…