پاکستان سے جنگ بندی کرنے پر انتہاپسند ہندوؤں نے اپنے سیکرٹری خارجہ کو’’ غدار‘‘ قرار دیدیا
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو’’ غدار‘‘ قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق جنگ بندی اعلان کے بعد وکرم مسری اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں موصول ہورہی ہیں جس کے بعد وکرم مسری نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی لاک کر دیا… Continue 23reading پاکستان سے جنگ بندی کرنے پر انتہاپسند ہندوؤں نے اپنے سیکرٹری خارجہ کو’’ غدار‘‘ قرار دیدیا