ہم نے نیو نارمل سیٹ کردیا، قوم سے خطاب میں نریندر مودی کا دعویٰ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے تناظر میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے “آپریشن سندور” کو بھارت کی نئی پالیسی کا آغاز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت پر کسی بھی حملے کا جواب اب بھارتی شرائط پر دیا جائے گا، اور… Continue 23reading ہم نے نیو نارمل سیٹ کردیا، قوم سے خطاب میں نریندر مودی کا دعویٰ