کورونا وائرس نے نصف صدی سے بچھڑی بہنوں کو ملادیا
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں کورونا کی بیماری نے نصف صدی سے بچھڑی ہوئی 2 بہنوں کو ملانے میں اہم کردار ادا کیا جو ایک دوسرے کو برسوں سے تلاش کررہی تھیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نبراسکا سے تعلق رکھنے والی 73 سالہ ڈوروس کریپین رواں سال مئی میں کورونا وائرس سے متاثر ہوئی تھیں… Continue 23reading کورونا وائرس نے نصف صدی سے بچھڑی بہنوں کو ملادیا






























