اسرائیل سے معاہدہ مبارک ہو،دوستی سے امن ہوگا خلیجی ریاست بحرین نے بھی عرب امارات کو تھپکی دیدی
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات سے متعلق سجھوتے کے اعلان پر عالمی اور علاقائی سطح پر اس اقدام کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسی آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدہ مبارک ہو،دوستی سے امن ہوگا خلیجی ریاست بحرین نے بھی عرب امارات کو تھپکی دیدی



































