” ہم نے واضح پیغام بھیج دیا ہے” بھارتی وزیر دفاع کا ایسا بیان کہ آپ کی ہنسی نہ رکے
ڈیسک):بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک تازہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں کارروائی کر کے ایک “سخت پیغام” دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت ان عناصر کے خلاف کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائے گا جو اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کریں،… Continue 23reading ” ہم نے واضح پیغام بھیج دیا ہے” بھارتی وزیر دفاع کا ایسا بیان کہ آپ کی ہنسی نہ رکے