امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا
بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ان کے نمائندوں اور سفیروں پر محکمہ خارجہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا کہ وہ اپنے سفیروں پر عائد پابندیوں… Continue 23reading امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا




































