جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر بھارت میں مزید 82 ہزار مریض رپورٹ،ایک ہزارہلاکتیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا کے مزید 82 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے جبکہ مزید ایک ہزار سے زائد مریض انتقال کر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپین اور فرانس میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی۔

اسپین میں ایک ہی دن میں مزید ساڑھے 8 ہزار مریض جبکہ فرانس میں مزید 7 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ میکسیکو میں مزید 827 افراد جان سے گئے۔دنیا بھر میں دو کروڑ 60 لاکھ مریضوں میں سے ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…