سعودی حکومت نے کورونا سے متاثرہ نجی کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کیلئے امدادی پروگرام میں مزید توسیع کر دی
ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ نجی کمپنیوں و اداروں کے سعودی ملازمین کے لیے امدادی پروگرام میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔سعودی ملازمین کو ساند اسکیم کے تحت نومبر سے جنوری 2021 تک مزید بے روزگاری اعانت دی جائے… Continue 23reading سعودی حکومت نے کورونا سے متاثرہ نجی کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کیلئے امدادی پروگرام میں مزید توسیع کر دی



































