متحدہ عرب امارات نے کن لوگوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا، بڑی خوشخبری سنا دی
دبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو امارات کی شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اپنے ہاں مروج شہریت کے قوانین میں ترامیم کررہا ہے۔ان کے تحت مختلف شرائط پر پورا اترنے والے غیرملکی تارکین وطن کو اب یو اے ای کی شہریت دی جاسکے گی۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے کن لوگوں کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا، بڑی خوشخبری سنا دی


































