امریکی صدر ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیرِاعظم نیکول پشینیان نے صدر ٹرمپ کی موجودگی میں مکمل جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کیے، جبکہ ٹرمپ نے بطور گواہ اس معاہدے پر اپنے دستخط ثبت کیے۔پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا









































