برطانوی شہزادی کی آمد مسجد میں داخلے سے قبل سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانوی شہزادے چارلس کی اہلیہ پرنس کمیلا پارکر نے مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل اپنے سر پر دوپٹہ بھی لیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادے کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن کے اسلامک کلچرل سوسائٹی کی مسجد میں قائم… Continue 23reading برطانوی شہزادی کی آمد مسجد میں داخلے سے قبل سر پر دوپٹہ اوڑھ لیا



































