گوگل میپ کے ذریعے دولہا کسی اور خاتون کی شادی میں پہنچ گیا
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈونیشیا سے ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر گوگل میپ پر دیا ہوا راستہ ڈھونڈتے ہوئے دولہا غلط پتے پر کسی اور خاتون کی شادی والے گھر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دن گاؤں میں ایک جگہ شادی تھی، کسی اور جگہ منگنی کی تیاری… Continue 23reading گوگل میپ کے ذریعے دولہا کسی اور خاتون کی شادی میں پہنچ گیا



































