محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
سہارن پور (این این آئی )بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں ایک شخص اپنی دوست کا سر کاٹ کر قتل کرنے کے بعد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور بلال کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر الزام… Continue 23reading محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا











































