تیسری عالمی جنگ دور نہیں، ٹرمپ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا
واشنگٹن (این این آئی )تیسری عالمی جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی اور یوکرین میں جاری کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ تاہم انہیں یقین… Continue 23reading تیسری عالمی جنگ دور نہیں، ٹرمپ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا