’’50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت ‘‘
کابل (آن لائن)امریکا کی جانب سے افغانستان کے لئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کردیئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان کی فوج کے… Continue 23reading ’’50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت طیارے صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت ‘‘