ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی
ٹوئٹر کے شریک بانی اور دیگر ملازمین کو داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ داعش کے حامیوں نے گزشتہ روز ایک آن لائن پوسٹ کے ذریعے ٹوئٹر اور اس کے ملازمین پر حملوں اور ان… Continue 23reading ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی











































