سعودی فضائیہ کا یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید فضائی بمباری کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فضائیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال میں الدیلامی ایئر بیس اور اس سے ملحقہ ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ سعودی فضائیہ… Continue 23reading سعودی فضائیہ کا یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ











































