منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حزب اللہ نے متعدد بار رفیق حریری پرقاتلانہ حملے کیے:سابق لبنانی وزیراعظم کا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لبنان کے سابق وزیراعظم فواد السنیورہ نے انکشاف کیا ہے کہ اہل تشیع مسلک کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے سابق [مقتول] وزیراعظم رفیق حریری کو قتل کرنے کے لیے ان پر کئی بار قاتلانہ حملے کیے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رفیق حریری قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے بین الاقوامی ٹریبونل کے سامنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے فواد سنیورہ نے کہا کہ انہیں کئی بار رفیق حریری نے خود بتایا کہ حزب اللہ ان پر متعدد مرتبہ قاتلانہ حملے کرچکی ہے۔سنیورہ کا کہنا تھا کہ مقتول وزیراعظم رفیق حریری کا ایک “قابل اعتماد” ساتھی ہونے کے ناطے میرے پاس ان کے کئی اہم راز ہیں۔

مزید پڑھئے:تمام شوہروں کیلئے سبق آسٹریلوی شخص بیوی کی بات مان کر لمحوں میں کروڑ پتی ہوگیا ہے

انہی میں حزب اللہ کی جانب سے ان پر قاتلانہ حملوں کا بیان بھی شامل ہے جس کا اظہار انہوں نے اپنے قتل سے قبل کیا تھا۔انہوں نے رفیق حریری کے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا رفیق حریری جب وزیراعظم تھے اس وقت لبنانی سیکیورٹی ادارے لبنان کی سیاست پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…