پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

یوم پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں تقریب، بھارتی میڈیا تلملا اٹھا

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (نیوز دیسک) مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہونے والی تقریب کی صدارت خاتون کشمیری رہنماء ا سیہ اندرابی نے کی۔ تقریب میں سینکڑوں کشمیری خواتین شریک ہوئیں۔ پاکستان کی محبت میں سجائی گئی تقریب میں سبز ہلالی پرچم خصوصی طور پر ا ویزاں کیا گیا۔ تقریب میں نہ صرف یوم پاکستان کی مناسبت سے اظہار خیالات کیا گیا بلکہ کشمیری خواتین نے مل کر قومی ترانہ بھی پڑھا۔ تقریب کی ویڈیو سامنے ا ئی تو حسب عادت بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ بھارتی ٹی وی نے کشمیری رہنماء ا سیہ اندرابی سے بات کی تو انہوں نے برملا اعتراف کیا۔ واضع رہے کہ کشمیریوں کی پاکستان سے بے لوث محبت دیکھ کر انتہاء پسند بھارتی ہندو اور متعصب میڈیا ہمیشہ ہی تڑپتے رہے ہیں۔ پاکستان سے محبت کرنے پر انتہاء پسند ہندو اس سے پہلے کئی کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت پر کئی کشمیری طلبہ کو نہ صرف بھارتی یونیورسٹیوں سے نکالا جا چکا ہے بلکہ ان پر بغاوت کے مقدمے بھی درج کئے گئے ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…