ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

لندن میں ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران سیکڑوں برس پرانے ہزاروں ڈھانچے دریافت

datetime 10  مارچ‬‮  2015

لندن میں ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران سیکڑوں برس پرانے ہزاروں ڈھانچے دریافت

لندن: برطانیہ میں ریلوے لائن بچھانے کے لئے کھدائی کے دوران سیکڑوں برس پرانے انسانی ڈھانچے اور قدیم رومن دور کے نادر و نایاب نمونے برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے مشرقی اور مغربی حصے کو ملانے کے لئے ریلوے لائن بچھانے کا کام جاری تھا کہ کھدائی کے دوران تعمیراتی عملے کو… Continue 23reading لندن میں ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران سیکڑوں برس پرانے ہزاروں ڈھانچے دریافت

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین پر ایک اور سنگین پابندی عائد

datetime 10  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین پر ایک اور سنگین پابندی عائد

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) میونسپلٹی کی جانب سے پرائیویٹ اداروں کے غیر ملکی نمائندگان کیلئے حکم جاری کر دیا گیا ہے کہ وہ دفتری دستاویزات کی پراسسنگ نہ کریں اور میونسپل کے محکمہ جات اور شاخوں کو اس فیصلہ پر عملدرآمد کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ شہر میں میونسپلٹی کی تمام شاخوں کو ایک سرکلر… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین پر ایک اور سنگین پابندی عائد

لندن:ہزاروں انسانی ڈھانچے اور رومن تاریخ کے نمونے دریافت

datetime 10  مارچ‬‮  2015

لندن:ہزاروں انسانی ڈھانچے اور رومن تاریخ کے نمونے دریافت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن میں ریلوے لائن منصوبے کی کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے ہزاروں انسانی ڈھانچے اور رومن تاریخ کے نمونے دریافت کر لیے۔مشرقی اور مغربی لندن کو آپس میں ملانے کے لیے ریلوے منصوبے پر کام جاری ہے۔ لیورپ±ول اسٹریٹ کراس ریل میں کھدائی کے دوران آثار قدیمہ کے ماہرین نے تین… Continue 23reading لندن:ہزاروں انسانی ڈھانچے اور رومن تاریخ کے نمونے دریافت

باغیوں نے محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹائے ہیں: یوکرینی صدر

datetime 10  مارچ‬‮  2015

باغیوں نے محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹائے ہیں: یوکرینی صدر

 سلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ روس نواز باغیوں نے ملک کے مشرقی علاقے میں محاذِ جنگ سے کافی بھاری ہتھیار ہٹا لیے ہیں۔ ملکی ٹی وی پر اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی افواج بھی اپنے راکٹ لانچرز اور توپ خانے کا بڑا حصہ واپس لے… Continue 23reading باغیوں نے محاذ سے بھاری ہتھیار ہٹائے ہیں: یوکرینی صدر

برطانیہ میں بچوں کے لیے جنسی تعلقات کے بارے میں تعلیم لازمی قرار

datetime 10  مارچ‬‮  2015

برطانیہ میں بچوں کے لیے جنسی تعلقات کے بارے میں تعلیم لازمی قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے سکولوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق 11 سالہ بچوں کو جنسی تعلقات کے بارے میں تعلیم دینا لازمی ہوگا۔ یہ فیصلہ بعض ممبرانِ پارلیمان کی جانب سے اس رپورٹ کی اشاعت کے بعد کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ سکولوں میں جنسی تعلیم کو… Continue 23reading برطانیہ میں بچوں کے لیے جنسی تعلقات کے بارے میں تعلیم لازمی قرار

ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کی حکومت نے کرنسی نوٹوں پر موجود ’جوہری پروگرام کی علامت‘ مٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس پر ملک کے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ایران کے مرکزی بنک کی جانب سے 50 ہزار ایرانی ریال… Continue 23reading ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کردیا

کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015

کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنماء مسرت عالم بٹ کو جیل سے رہا کرنے کے فیصلے پر بھارت کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کا اجلاس جیسے ہی شروع ہوا حزب اختلاف کے ارکان نے مسرت عالم کی رہائی پر حکومت سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔… Continue 23reading کشمیری حریت پسند رہنما کی رہائی پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

datetime 10  مارچ‬‮  2015

بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں پولیس نے مبینہ طور پر ریپ کرنے والے ایک شخص کو جیل سے نکال کر پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے الزام میں 42 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سید شریف نامی شخص کو ہزاروں لوگوں پر مشتمل ہجوم نے دیماپور علاقے کی سینٹرل جیل سے… Continue 23reading بھارت، ناگالینڈ میں ریپ ملزم کو ہلاک کرنے پر 42 افراد گرفتار

یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2015

یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یورپی ملک چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ کی پولیس کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ اسمگلر انتہائی منظم طریقے سے غریب یورپی باشندوں کے پاسپورٹ خریدتے ہیں اور انہیں غیر ملکیوں کو یورپ تک لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔چیک جمہوریہ میں اسمگلروں کا یہ نیا طریقہ پولیس کے لیے درد سر… Continue 23reading یورپی پاسپورٹوں کی کھلے عام خرید و فروخت کا انکشاف