برطانیہ میں 650 نشستوں پر عام انتخابات سات مئی کو ہوں گے
لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں 650 نشستوں پر عام انتخابات سات مئی کو ہوں گے سات مئی کو چھ سو پچاس نشستوں پر حق رائے دہی استعمال کیا جائےگا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں چھ سو پچاس نشستوں پر سات مئی کو انتخابات ہونگے، جس کے لئے سیاسی رہنماوں کے ملاقاتوں اور جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج… Continue 23reading برطانیہ میں 650 نشستوں پر عام انتخابات سات مئی کو ہوں گے









































