اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے حملہ آوروں میں ایک مسلح افراد کا تعلق پاکستان سے نکلا جس کی پہچان نادر حامد صوفی کے نام سے ہوئی جس کی عمر 34 سال ہے۔ گارلینڈ کی پولیس کے مطابق صوفی نے 1998ءمیں اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تاہم ابھی اس بات کا پتہ نہیں لگایا جا سکا کہ ابھی نادر صوفی کا تعلق پاکستان سے ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ گزستہ روز امریکی ریاست ٹیکساس میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے لئے منعقدہ تقریب میں دو مسلح افراد نے حملہ کر دیا پولیس نے دونوں حملہ آوروں کو موقع پر ہلاک کر دیا۔
ٹیکساس میں پولیس فائرنگ سے ہلاک حملہ آور کا تعلق پا کستا ن سے نکلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































