پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ میں عام انتخابات میں ایک روز باقی

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں ساڑھے 4 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔ برطانوی میڈیا کا دعوی ہے کہ اس بار 65 فیصد سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 650 سے 326 نشستیں درکار ہیں۔ برطانیہ میں 5 سال سے کنزرویٹو یعنی ٹوری پارٹی اقتدار میں ہے۔ کنزرویٹو پارٹی کا کہنا ہے کہ اسکے حالیہ دور میں فنڈن میں کمی کے باوجود معیشت میں بہتری آئی ہے۔ ایڈملی بینڈ کی سربراہی میں لیبر پارٹی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لیبر پارٹی کے منشور میں توانائی کے بلوں میں کمی نئے گھروں تک عوام کی رسائی اور چائلڈ کئیر کے اخراجات میں والدین کی مدد شامل ہے۔ 2010 میں کنزرویٹو کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے والی لیبر ڈیمو کریٹک کی مقبولیت میں کمی آئی ہے۔ نائجل فراج کی یونائٹڈ، کنگڈم، انڈیپینڈنس پارٹی، یوکِپ، یورپی یونین اور امیگریشن مخالف ہے اسکی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ نکولا سٹرجن کی سکاٹش نیشنل پارٹی 2010 کے انتخابات اور اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے آزادی ریفرنڈم کے بعد مقبول ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ دیگر چھوٹی جماعتوں کا بھی مخلوط حکومت بننے کی صورت میں اہم کردار ہو گا۔ ان میں گرین ویلز قومی پارٹی، پلیڈ کھمری، ڈیموکریٹک، یونینسٹ پارٹی اور شمالی آئرلینڈ کی سوشل ڈیمو کریٹک اینڈ لیبر پارٹی ہے۔ برطانیہ کی تمام سیاسی جماعتوں کو اہم چینلجز کا سامنا کرنا ہو گا جن میں ایک اعشاریہ پانچ ٹریلین پاو¿نڈ کے اندرونی قرضے کو کم کرنے کے لیے موثر منصوبہ بندی ، مفت ہیلتھ کئیر سسٹم اور تارکین وطن ہیں –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…