اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائجیریا میں سرگرم شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی قید سے فوجی کارروائی کے دوران آزاد ہونے والی ایک خاتون کا کہنا ہے تنظیم اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔نائجیریا کی فوج نے گذشتہ ہفتے دو الگ الگ کارروائیوں میں سات سو مغویوں کو رہا کروایا تھا۔ ہناتو موسٰی کے مطابق شدت پسند اپنے رہنماو¿ں سے اسلحہ طلب کرتے ہیں لیکن کمی کی وجہ سے انہیں پریشانی کا سامنا ہے۔ بنتا ابراہیم کا کہنا تھا لڑکیوں کو بوکو حرام کے ارکان سے شادی پر مجبور کیا جاتا تھا اور انکار پر فروخت کر دیا جاتا تھا۔ ایک خاتون کے مطابق جب فوج کے حملے ہوئے تو شدت پسندوں نے ان پر پتھر برسائے اور متعدد کو ہلاک کر دیا۔
نائجیریا: شدت پسند تنظیم بوکو حرام اسلحے کی کمی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































