قطیف خودکش حملہ فرقہ وارانہ سازش ہے: الترکی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں گزشتہ روز ایک مسجد میں مبینہ خودکش حملے کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی وزات داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے مسجد پر حملے کو انتہا پسند گروپوں کی فرقہ… Continue 23reading قطیف خودکش حملہ فرقہ وارانہ سازش ہے: الترکی











































